السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب آئی ٹی ممبر کو میری طرف سے دلی عید مبارک
یہ تھریڈ صرف میں نے اس لیے بنایا ہے کہ آج میں نے
1000
پوسٹ مکمل کر لی ہے اور اللہ کا شکر ہے ابھی اس ٹیم کا حصہ ہو
میری یں ١٠٠٠ پوسٹ میں اپ کی حوصلہ فضائی بہت شامل ہے
اس ١٠٠٠ پوسٹ میں میں نے کچھ سوالات کیے تھے اور بہت سے دوستوں نے میری مدد کی ان سب دوستوں کا میں بہت شکر گزار ہو ک انہوں نے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا
اور کہی اگر مجھے کوئی غلطی ہوئی ہو تو میں معذرت کرتا ہو اپ سب سے
اور امید کرتا ہو آیندہ بھی اپ میری مدد کرے گے
اس کے ساتھ مجھ کو اجازت دے
اور اپنی نیک دعاوں میں میرے لیے بس ایک دعا کر دینا کہ اللہ مجھے ہمت دے میں اس سال حج کر سکو ں امین
اللہ حافظ
Bookmarks