Nice sharing
Nice sharing
میرے بھائ جب سپیکر ایجاد ہوا
ٹی وی آیا
مسلمانوں نے انگلش پڑھنا شروع کی
تو ملاؤں نے فتوے دئے اب کریڈٹ کارڈ پر
میں اس کے بہتر استعمال اور حرام نہ ھونے کی ہزاروں دلیلیں دے سکتا ہوں
ہمارے معاشرے یا تمدن میں کوی شخص یا دکاندار نوٹ جیب میں رکھ ہی نہیں سکتا
جن لوگوں نے دن میں ہزاروں خرچ کرنے ہوں یا مختلف شہروں یا ملکوں میں سفر کرنا وہ جیب میں نوٹ لے جاسکتا ہے
چند گزارشات
اسلام ایک مکمل اور قابل عمل دین ہے
مثلا اگر اسلام میں چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا ہے تو دوسری طرف زکواة بھی لاگو ہے ھر بندہ اپنے حصے کی زکواة دے تو کوئی چور ہی نہ ہو
اگر زنا کی سزا ہے تو جوانوں کی شادی بھی ضروری ہے
اگر آپ کریڈٹ کارڈ کو حرام کھتے ہیں تو رقم کے تحفظ کا بھی کوئ حل بتائیں
جزاک اللھ
(((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))
[SIZE="5"]very nice info.....[/SIZE]
nice sharing
gud work nice info...yes it's trap but it gud for u also agr ap time pe payment kar dety han then koe service charges nae party.. so qasoor hmara apna hota ha credit card ka nae
There are 10 type of people in this world, Those who understand Binary and those who not.
Goooooood
Niceeeeeee
Very nice and informative. Thank u very much for sharing such great information.
اتنی تفصیل سے یہ سب کچھ بتانے کا بہت شکریہ
Bookmarks