میرے بھا ئیوں دوستو اور بزرگو آپکو اس سا ئٹ کے بارے میں بتانا یہ ھے کہ یہ سا ئٹ پرانی ضرور ھے لیکن ہے بہت کار آمد اگر پہلے شئیر ھے تو معا فی چا ہو ں گا اللہ حافظ
سا ئٹ ادھر ہے
ایک اور
سائٹ ادھر ہے
میرے بھا ئیوں دوستو اور بزرگو آپکو اس سا ئٹ کے بارے میں بتانا یہ ھے کہ یہ سا ئٹ پرانی ضرور ھے لیکن ہے بہت کار آمد اگر پہلے شئیر ھے تو معا فی چا ہو ں گا اللہ حافظ
سا ئٹ ادھر ہے
ایک اور
سائٹ ادھر ہے
Last edited by Jalila; 4th September 2011 at 07:48 PM.
وعلیکم السلام
تھوڑا سا اور ویب سائٹ کے بارے میں بتاتے تو اچھا تھا
ویسے اچھی ویب سائٹ شئیر کی
شکریہ امجد بھائی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر سب سے پہلے ویب سائٹ رویوی سیکشن میں ایک وقت میں
ایک ویب سائٹ کی شیئرنگ کیا کیجئے
دوسرا ہر ویب جو بھی آپ ویب سائٹ ریویو کے لئے بنائیں گے تھریڈ اس
ویب سائٹ کے خاص خاص پوائنٹ آپ تمام ممبرز کو اپنے تھریڈ میں اردو میں بتائیں گے
ایسے نہیں بنائیں گے یہ الائو نہیں ابھی آپ کا تھریڈ میں موو کرا رہا ہوں جنرل ڈسکشن میں
کیونکہ یہ ویب سائٹ ریویو کی ریکوائرمنٹ پوری نہیں کرتا آپ کا تھریڈ شکریہ
تھریڈ موو ویب سائٹ ریویو سے جنرل ڈسکشن
As Webiste say mein nay phaly 2 ,3 baar downloads ki thi mager as mein Virus Bhi tha
آپ کی شیرنگ کا شکریہ
جزاک اللہُ خیر
Bookmarks