Click here to download from 4shared.com
مکمل کتاب تیز رفتار ڈاؤن لوڈنگ کیلئے یہاں کلک کریں
مکمل کتاب سرور 2 سے ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں رائٹ کلک کر کے Save Target As یا Save Link As پر کلک کریں۔
کتاب کا نام عربی گرائمر
مصنف لطف الرحمٰن خان
ناشر قرآن اکیڈمی
صفحات 173
ہمارے دین اسلام کی تعلیمات قرآن وسنت کی شکل میں بزبان عربی نازل کی گئی ہیں ہر مسلمان پردین کا کم ازکم اتناعلم حاصل کرنا فرض ہے جس سے وہ اپنی بنیادی ذمہ داریوں سے آگا ہ ہوسکے اس کے لیے ظاہر ہے کہ عربی گرائمر کا سیکھنا ناگزیر ہے زیرنظر کتاب ’’عربی گرائمر‘‘میں جناب لطف الرحمن خان نےانتہائی آسان اور عام فہم انداز میں عربی گرائمر کے اصول وقواعد پر روشنی ڈالی ہے عربی زبان سیکھنے کےلیے یہ کتاب خصوصا ًعوام کےلیے بے حد مفید ہے۔
Bookmarks