اسلام و علیکم
دوستوں میں نے اپنے پی سی میں
bit locker
سے سب ڈرائیو کو لاک تو کر لیا ہے
لکن مسلہ یہ ہے کے جب میں پی سی ان کرو تو یہ لاک ہووے ہوتے ہے
یہ ٹھیک ہے لاک ہے مجھے لاک ہی چاہیے
لکن جب میں ایک بار ان لاک کو اوپن کر لو تو یہ دوبارہ لاک کیسے کیے جاتے ہے
یہ میرا مسلہ ہے
bit locker
کو جب ایک بار لاک کھول لے تو بغیر پی سی بند کیے پی سی ان میں رہتے ہوے دوبارہ کیسے ان کو پھر سے لاک کیا جاتا ہے ]
مضرات مسلہ چھوٹا سا ہے لکن میں سمجھانے میں کافی لمبا لکھ دیا تا کہ مدد کرنے والوں کو سہی بتا چل جاے
امید ہے اپ مدد کرے گے
اللہ حافظ
Bookmarks