وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جہاں تک مجھے برادر آپ کی بات سمجھ آئی ہے وہ یہ ہے کہ آپ جب کسی تھریڈ کے امیج کو جو آپ کو اچھا لگتا ہے اپنے پاس کمپیوٹر میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو اس تھریڈ کا جو اٹیچمنٹ ہوتا ہے وہ اس نام سے نہیں ہوتا اور بعد میں اسے آپ کو چیک کرنے میں مشکل ہوتی ہے اس کے لئے برادر سب سے اچھا یہی ہوگا کہ جو تھریڈ آپ کو پسند آتا ہے اور جب آپ اس کی اٹیچمنٹ کو محفوظ کرنا چاہے اب جیسے کہ وہ کسی سافٹ ویئر ریویو کا ہے تو آپ اسے اس تھریڈ کے نام سے محفوظ کرلیجئے اگر اٹیچمنٹ زیادہ ہے تو تھریڈ کا نام دیجئے اور پیچ نمبر ایک دو تین لگادیجئے اس طرح آپ خود سے اسے پرابر نیم دے کر محفوظ کراسکتے ہیں امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا جزاک اللہ
Thread Moved AAE
Bookmarks