،
،
Last edited by Net-Rider; 18th September 2011 at 02:31 AM. Reason: Added Shehzad bhai E-mail Address
براہ کرم سب ممبرز نوٹ کرلیجئے کہ ابھی یہ میگزین آئی ٹی دنیا فورم کا آفیشل میگزین نہیں اسے ہم نے منیجمنٹ کی اجازت سے آئی ٹی دنیا میگزین کا نام دیا ہے کیونکہ ہماری یہ کاوش اور محنت آپ سب ممبرز کے لئے اور فورم کے لئے ہے تو اس لئے اسے ہم سب میگزین سے متعلقہ ٹیم نے، جس میں نارمل ممبر کے ساتھ ساتھ وی آئی پیز اور ٹیم ممبرز شامل ہیں، آئی ٹی دنیا کا نام دیا ہے، امید ہے میگزین میں رائٹر کی حیثیت سے حصہ لینے یا دلچسپی رکھنے والے ممبرز اپنی تحاریر جلد از جلد ہمیں بھجوائیں گے شکریہ
السلام علیکم!
بھائی میں کچھ اشعار، غزلیں دینا چاہتا ہوں لیکن وہ میں کورل ڈرا می ہی ڈیزائن کر سکتا ہوں اڈوب فوٹو شاپ میں نہیں
تو اب کیا کرنا ہوگا. پلیز رہنمائی فرماجائے. شکریہ
Uper kaha ghya hai k screen shot kay saath
lakin
agher e-mail baijny hai tuo
e-mail main tuo screen shot nahi send kiya ja sktey
tuo
kiya tareeqa kaar hai ap ko screen shot send karne ka our time b ap ne kam diy hai ajj 12sep hai 8 din baqee
Great News.................
Tamam Member sy Request ha ky wo Zyada IT Website Review, Mobile Related Articles , IT sy related TIp ans trick share kry.
Ye Magazine IT Ko Promotion ky lye Bnya jaye ga Insha Allah Umeed ha ky ap sb co operate kry gy.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رائیڈر بھائی اچھے انداز میں آپ نے رولز وغیرہ کے بارے میں بتایا ۔ پیارے ممبرز ساتھیو اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ نے جو بھی آرٹیکل ، شاعری ، کوئی ٹرک ، ریوو وغیرہ دیں گے وہ اپنا ہو اورپہلے سے شیئر نہ ہو۔
آئی ٹی دنیا میگزین میں ان شاء اللہ جہاں ہمیں مضامین پڑھنے کو ملیں گے وہیں یہ ہمارے لیئے بھی ایک اچھا موقع ہے کہ ہم اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھاریں۔
امید ہے آپ سب اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔
Superb News For Us
InshaAllah Hum Koshish krny gay
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
اگر (ڈیزائنڈ)شاعری بھجوانی ہو تو کس فارمیٹ میں بھجوانی ہے نیزکتنی تعداد میں (ڈیزائنڈ)شاعری بھیج سکتے ہیں ؟؟؟؟؟
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ سب نے اس میں اب نارمل ممبرز بھی حصہ لے سکتے ہیں جوکہ بہت اچھی بات ہے آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ ہمیں بھی موقع دینے کا. انشااللہ ضرور حصہ لوں گا..
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks