اچھی کاوش ہے شکریہ
اچھی کاوش ہے شکریہ
جی بہت بہت شکریہ
میں نے اس پر کل ہی رپلائے دیا تھا لیکن شاید رپلائے پوسٹ نہیں ہوسکا۔۔
خیر بھائی مصروفیت ہی مصروفیت ۔۔۔ لیکن وقت تو نکالنا ہی پڑیگا اس کے لئے۔۔۔ایک آدھ مضمون بھیج دوں گا میں بھی۔۔
اور نیٹ رائڈر صاحب گذشتہ کی طرح اس مرتبہ بھی وقت بہت کم دیا گیا ہے۔۔۔ اگر دس بارہ دن کا وقت دیا جائے تو بہتر رہیگا۔۔ اس میں ممبرز کو اپنا مواد بھیجنے میں بھی سہولت رہیگی اور میگزین انتظامیہ کو بھی اس کی سیٹنگ میں وقت مل جایا کریگا۔۔
اور ہاں ڈاکٹر صاحب گذشتہ میگزین میں غالبا امیج کا وزن زیادہ ہوگیا تھا۔ بہت سے ممبرز شکایت کررہےتھے کہ مضامین جلدی کھل نہیں رہے۔۔ڈاکٹر صاحب اگر اس طرف بھی دھیان دیا جائے تو آپ کے مریضوں کو سہولت رہیگی۔۔۔مطلب جو حضرات آن لائن پڑھنا چاہے ان کے لئے مضامین کھلنے میں آسانی رہیگی۔۔
boht acha fesla kia..!!! dil ki gehraiyon sy khushi hui..!! boht dil tha hissa leny ka mgr meri uni khul chuki hy..!! anyhow i'll try my best to smwht manage my time to write smthing..!!!
Net-Rider bhai. plz check krain meri mail receive hoi hai ap ko ya nhe? reply soon plz
پڑھائی میں مصروفیت کے باعث وقت کی کمی ہے، ورنہ میں بھی ضرور حصہ لیتا۔
کیونکہ میگزین مینجمینٹ میں جو دو بھائی شامل ہیں، دونوں ہی بہت چنگے ہیں۔ شہزاد پا جی اور رائیڈر پا جی
اور اگر پیش لفظ یا اداریہ لکھوانا ہو تو یہ کام شہزاد اقبال سے کروائیں۔ ان کو پکڑیں اس کام کے لئے، میں گارنٹی سے نہیں تو کافی حد تک یقین سے ضرور کہہ سکتا ہوں کہ اردو ادب سے گہری واقفیت رکھنے والا شہزاد بھائی سے چنگا رائیٹر شاید ہی کوئی ہو ادھر۔ (رائیڈر پا جی کو نکال کے، کیونکہ ان کا اپنا اندازِ بیاں ہے ماشاءاللہ)۔
پروف ریڈنگ، ایڈیٹنگ اور فائنل شئیر کرنے تک کے کام میں نیٹ پر دو تین جگہوں پر کر چکا ہوں۔
میرا مشورہ ہے کہ مزید آسانی کی خاطر یہ بھی لکھ دیا کریں کہ ان پیج کی سیٹنگ کیا ہونی چاہئے۔ مثال کے طور پر فونٹ نوری نستعلیق ہو، فونٹ سائز بائیس یا چوبیس (یا جتنا آپ رکھنا چاہتے ہیں) اُتنا ہو، ہیڈنگز کا فونٹ سائز تیس یا چھتیس ہو، صفحے کا سائز تین سو ضرب تین سو (یا جتنا آپ رکھنا چاہتے ہیں) اُتنا ہو۔ وغیرہ وغیرہ۔
اگر آپ ساتھ میں یہ بھی گزارش کر دیں تو کافی ممبرز بلکل درست حالت میں ریڈی آپ کے ساتھ چیزیں شئیر کریں گے۔
ہاں! نیچے یہ ضرور لکھ دیں کہ جو دوست ان باتوں کو نہیں سمجھ سکے وہ ان پیج میں کسی بھی طرح لکھ کر شئیر کر دیں، میگزین ٹیم اس کو خود درست کر دے گی۔
پروف ریڈرز حضرات کا کام بہت مشکل ہوتا ہے، کس کس تحریر کو شامل کرنا ہے اور کس کو نہیں کرنا۔ جو تحریر اچھی معلوم ہو مگر اس میں گرامر کی غلطیاں زیادہ ہوں ، اُس کو ٹھیک کرنا بھی وقت مانگتا ہے، میں ان سب باتوں کو جانتا ہوں۔
اس لئے آسانی کی خاطر یہ مشورہ دیا۔
خیر معصوم بچے کی دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں۔
very nice
بے حد شکریہ بھائی آپ کے ریپلائے کا
آپ کے تمام مشورے بہت اچھے ہیں ماشااللہ
ہمیں صرف میٹر چاہئے کیونکہ ممبرز ہمارے لئے ٹائم نکال
کر صرف کمپوز کرکے ہی ہمیں دے رہے ہیں تو یہ ان کی
ہم سے محبت اور مہربانی ہے بھائی اس لئے باقی کام ہم خود ہی
کرلیں گے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اس لئے اپنے ممبرز کو
آسانی فراہم کرنے کے لئے اس کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی
پروف ریڈنگ اور تمام چیزیں الحمد للہ میگزین سے متعلق وہ بھی ٹیم
سر انجام دے رہی ہے بھائی انتہائی اطمینان بخش طریقے سے
آپ کو جب جب بھی موقعہ ملے پڑھائی سے تو ضرور کوشش کیجئے
گا کہ کوئی شیئرنگ کراسکے جزاک اللہ بھائی دعائوں میں یاد رکھئے گا
Bookmarks