پشاور میں سی ڈی مارکٹ میں بم دھماکا –پہلے کراچی اور اب یہ - ایک روز میں یہ دوسرا افسوس ناک اور شرم ناک حملہ۔
http://www.jang.com.pk/jang/sep2011-...011/index.html
پشاور میں سی ڈی مارکٹ میں بم دھماکا –پہلے کراچی اور اب یہ - ایک روز میں یہ دوسرا افسوس ناک اور شرم ناک حملہ۔
http://www.jang.com.pk/jang/sep2011-...011/index.html
سی ڈی کی دکان پر حملے کی کیا منتق ہے، سی ڈی کی دکان پر فلموں کے علاوہ ایجوکیشنل اور سافٹوئیر کی بھی سی دیز ہوتی ہیں، جو کہ لوگوں کے لیے کافی مددگار ہوتی ہیں لیکن ان دہشت گردوں کو اس کی کیا پرواہ ، یہ لوگ تو بس تباہی پر فوکس کرتے ہیں۔t]
غالبا انکا نشانہ سی ڈی کی دکانیں نہیں تھیں بلکہ ڈان اخبار کی خبر کے مطابق دہشت گردوں کا مقصد انتشار بھیلانا تھا۔
http://www.dawn.com/2011/09/20/bomb-...ive-lives.html
دین کے نام پر کسی کی جان لینا اور بے گناہ لوگوں پر حملے اوردھماکے کرنے سے کب کسی کو کیا ملا ہے۔ خدا ہدایت دے۔
Bookmarks