sufyan81 said: ارے صرف اوپر نیچے بارڈر ہو اور بیچ میں سے پیچ کوڑا ہو تب بھی چلے گا۔۔۔۔ ممبرز بہت ہوشیار ہوتے ہیں ۔۔۔ کچھ بھی لکھا ہوا نہیں ہوگا تب بھی سمجھ جائینگے یعنی بھائی صفحہ ڈیزائن کیا ہوا ہو اور درمیان میں آپ کا آرٹیکل ہو یہی کہنا چاہتے ہیں آپ
sufyan81 said: بھائی کسی کو چین سے بیٹھنے دو۔۔ ارے ہاں!!!!!کچھ بھی ہو پر ہو سہی تو کچھ میں بلینک (کوڑا) آرٹیکل بھی چلے گا؟؟؟ کوڑا کاغذ صحیح میں انجم۔۔ تم پڑھو تو کتاب ہوجاؤں Yara kia kamal ka she'ir kaha hy !!!!
[IMG]http://i1237.***********.com/albums/ff473/ghalib_awan/Signatures/Sign2_zps653102c1.png[/IMG]
ghalib_awan said: yara kia kamal ka she'ir kaha hy !!!! بھائی یہ "کمال" کا شعر نہیں ہے یہ تو انجم رہبر نامی شاعرہ کا ہے ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہا
Mosoofa naraz to nahi ho gayi kaheen ???
ghalib_awan said: mosoofa naraz to nahi ho gayi kaheen ??? موصوفہ سے رابطہ بحال نہیں ہو پارہا ورنہ میں ضرور پوچھ لیتا
Net-Rider said: یعنی بھائی صفحہ ڈیزائن کیا ہوا ہو اور درمیان میں آپ کا آرٹیکل ہو یہی کہنا چاہتے ہیں آپ
Sufyan bhi sy bhara shayer to nai hai .. kyun thek kaha na.. sufyan81 said: بھائی یہ "کمال" کا شعر نہیں ہے یہ تو انجم رہبر نامی شاعرہ کا ہے ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہا
sufyan81 said: موصوفہ سے رابطہ بحال نہیں ہو پارہا ورنہ میں ضرور پوچھ لیتا اب ایسی بھی کیا بے رُخی آپ ہی ذرا اوپر ہو کر کوشش کریں
waqarraj said: sufyan bhi sy bhara shayer to nai hai .. Kyun thek kaha na.. سفیان بھائی کا لڑکی سے مُقابلہ !!!! یارا کچھ تو مردانگی دکھاتے !!!! ہاہاہاہاہا
Forum Rules
Bookmarks