السلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے۔
آپ کے بھائی ارمان نے بھی آئی ٹی دنیا جوائن کر لیا ہے۔
میری طرف سے ان کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ ارمان کا اچھا استقبال کریں۔
آپ کا بہت بہت شکریہ
والسلام
السلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے۔
آپ کے بھائی ارمان نے بھی آئی ٹی دنیا جوائن کر لیا ہے۔
میری طرف سے ان کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ ارمان کا اچھا استقبال کریں۔
آپ کا بہت بہت شکریہ
والسلام
hamary bhai or mr arman ko dil ki gahraiuon sa khushamdeed itd may
Welcome for Arman thanx for join ITD
very nice ITD
First of All I am very Thankful to Esha. I am Feeling very happy to join this community. I am feeling proud on Esha's good work and modertor rank. I try my best to work in this forum and serve my life for Pakistan as I am serving in Pakitan Army.
لو بھائی آپ بھی آجاؤ۔۔
اب دیکھنا ہے کہ آپ صرف یہاں سے سیکھتے ہو ۔۔۔یا۔۔۔
پھر کچھ سکھاتے بھی ہو۔۔
ویسے ہماری طرف سے آپ کو دل کی گہرائیوں کے ساتھ آئی ٹی ڈی پر خوش آمدید
وعلیکم سلام
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام
ارمان بھائی آپ کو یہاں پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
امید ہے کہ آپ یہاں سے بہت کچھ سیکھیں گے اور اپنے علم سے ہمیں مستفید کریں گے۔
ایک نظر آئی ٹی دنیا قوانین پر
اور پھر فورم میں کس طرح کام کرنا ہے ، یہاں پر کیا کیا سہولیات ہیں اور یہاں پر کیسے سب کچھ کیا جاتا ہے۔
ویسے آپ کو تو سب کچھ ہماری عیشا بہنا بتاتی رہیں گی پر پھر بھی یہ سیکشن ملاحظہ کریں
آئی ٹی دنیا نیو ممبر ٹریننگ سیکشن
وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
welcome itd
Thanks very much for this
Bookmarks