Thanks
Thanks
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ بہت بہت زبردست میگزین رہا اس دفعہ کا
میں یہاں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتی ہوں
کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین ہمارے سامنے پیش کیا
میگزین کا ٹائیٹل پیج بہت ہی عمدہ ہے نیٹ رائیڈر بہت بہت شکریہ
میگزین کا لے آوٹ نعمان کا ڈئیزائن کردہ ہے وہ بھی بہت زبردست
باقی ڈاکڑ رانا ،خاور ،وقار اور شہزاد اقبال کا کام کے بارے میں کیا کہوں وہ سب خود بتا رہا ہے
ایک بار پھر پوری ٹیم کو مبارک مباد
Arraywwha ahmmay bataya tak nhe
great janab
khush raho
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ڈاکٹر رانا او رخاور بھائی آپ دونوں کو بہت بہت مبارک کہ آپ لوگوں کی شبانہ روز محنت سے اکتوبر کا میگزین ہمارے سامنے ہے۔ جزاک اللہ
اور تمام ممبرز کا بہت بہت شکریہ کہ جنھوں نے میگزین کے لیئے اتنی پیاری پیاری شئیرنگ دیں۔ بہت پیاری شئیرنگ ہیں بہت پیاری۔
ان شاء اللہ ہمارا یہ سفر اب مزید ترقی کی جانب بڑھے گا اور میگزین کا ہر شمارہ پچھلے سے زیادہ بہترین ہوگا۔ امید ہے کہ اس میں آپ تمام دوستوں کا ہمیں بھرپور ساتھ نصیب ہوگا۔
ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے آپ سب کو بہت بہت مبارک۔
ویسے یہ چاچا نیوٹن ہے کون اور کہاں پایا جاتا ہے؟؟
ویسے خرم پاجی کے ساتھ اس نیوٹن چاچا نے چنگی نئی کیتی۔۔
Boht Zaberdast Janab
Magazine me meri Nazm b aa gai.
Boht Shurkiya Net Rider Bhaiiiiiiiiiiii
Bookmarks