stenograper kya hotai hai es ka lia sirf short hand aur typing speed ke zarorat hoti hai ya koi aor course waghiara b plz koi bai details share karain tnx
stenograper kya hotai hai es ka lia sirf short hand aur typing speed ke zarorat hoti hai ya koi aor course waghiara b plz koi bai details share karain tnx
اسٹینو گرافر کے لئے آپ کو شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ کا آنا اچھی اسپیڈ بلکہ
تیز ترین اسپیڈ کے ساتھ ضروری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کی انگلش
بھی بہت اچھی ہونا چاہئے اور سب سے بڑی بات بھائی یہ بہت زبردست
پوسٹ ہوتی ہے لیکن مشکل سے ملتی ہے کیونکہ اس کے لئے اونچی سفارش
چاہئے لیکن محنت کیجئے تو شاید ؟؟؟؟ اور اس کا کورس ہوتا ہے
کسی اچھے اور مستند انسٹی ٹیوٹ سے کیجئے گا اور انسٹی ٹیوٹ کے لئے
معلومات آپ کو خود لینا ہوگی یا انتظار کرلیجئے شاید اور کسی ممبرز کے علم
میں کوئی مزید انفارمیشن ہو یہ اس لئے کہہ رہا ہونکہ جب میں نے تازہ تازہ میڑک کیا تھا
بہت زمانے کی بات ہوگئی اب تو یہ
تو ہم نے بڑی کوشش کی اور انٹر تک کوشش کرتے رہے لیکن
سفارش نہیں تھی تو کام نہیں ہوسکا لیکن آج سوچتا ہونکہ اچھا ہوا
ورنہ پھر شاید کمپیوٹر کی فیلڈ میں نہیں آسکتا تھا اور ہاں بھائی
آج کل اس میں کمپیوٹر کا آنا بھی ضروری ہے کیونکہ اب ٹائپ رائٹر کا تو
دور رہا نہیں اس وجہ سے شکریہ
aap ka bahut shukria bai jaan meri typing speed taqreban 45 hai es mai minimum kya hona chahiya
Bookmarks