i love sahabah said:
جناب سب سے پہلے تو آپ نے اپنی بات پروف نہیں کی کہ جو حوالے آپ نے علماء کے دیئے ہیں کشف کے وہ صحیح ہیں.
آپ ان کتابوں کے اصل صفحات پیش کریں.
اور جہاں تک بات ہے مرزا لعنتی کی تو مرزا نے تو توہین کی ہے اور یہ سمجھ نہیں آئی کی مرزا قادیانی تو عین بیداری کی حالت میں بیان کر رہا ہے
اور مرزا کی گستاخیاں صرف یہ نہیں بلکہ
مرزا تو تمام انبیاء علیہ سلام اور صحابہ کرام رضہ اللہ عنہم کا گستاخ ہے اور اس نے خاتون جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شان میں جو انتہائی بدترین گستاخی کی ہے اس کی سزا تو وہ بگھت ہی رہا ہو گا.
اللہ ہم سب کو انبیا ء کرام اور صحابہ کرام کا ادب، احترام نصیب فرمائے اور قادیانیوں کی دھوکوں سے بچائے اور انشاء اللہ جب تک دنیا ہے تب تک مرزا قادیانی پہ لعنت پڑتی رہے گی ، پڑتی رہے گی.
Bookmarks