السلام و علیکم
دوستوں اج میں اپ کے لیے ایک ایسا سوفٹ ویر لایا ھوں جو کے اپکی ونڈوذ ایکس پی کو وسٹا میں تبدیل کر دےگا -
اس سوفٹ ویر کی خاصیت یہ ھے کہ اپکا جب بھی اس سے دل بھر جاے اپ اسکو انانسٹال کر سکتے ھیں اور اس سے اپکی ونڈوز پہ کوی فرق بھی نھیں پڑیگا -
ایک دفعہ استعمال کر کے دیکھیں !!!!!
اپکا دوست
فہد
Bookmarks