میں تمام آئی ٹی دنیا کے وہ ممبران جو گو گل ایڈ سینس سے ارن کر رہے ہیں ان سے یہ پو چھنا چا ہتا ہوں کے اگر گو گل ایڈ سینس میں 100$ ارن کر لیں اور پن کو ڈ اور ٹیکس انفو بھی سیٹ کر دیں اورپیمنٹ ہو لڈ بھی نہ ہو تو کتنے دن میں پیمنٹ ریلیز ہو تی ہے۔ میں نے کافی دوستوں سے معلوم کیا ہے کوئی بیس دن کو ئی تیس دن اور کو ئی پینتیس دن کہ رہا ہے ۔۔۔ مجھے صرف یہ معلوم کرنا ہے کہ ۔۔۔۔ پیمنٹ ریلیز میں کتنے دن لگتے ہیں۔ پیمنٹ ریلیز ہو نے کے بعد گو گل کے اکا ونٹ میں 10 ڈیجٹ والا کو ڈ آئے گاجو کہ ویسٹرن یو نین کے آفس لیجا کر پیمنٹ لے سکتے ہیں۔ مجھے دوستو ں سے یہ مدد لینی ہے گو گل کے علا وہ کو نسی سروس ایماندار ہے۔ مجھے 22 دن سے اوپر ہو گئے ہیں۔ پو رے منتھ کے بعد پیمنٹ ریلیز ہو گی یا اور کوئی طریقہ کار ہو گا۔ میں نے پیمنٹ آپشن میں سے ویسٹرن یو نین ہی سیلیکٹ کیا ہے۔۔۔۔۔۔ مجھے سب دوستوں کا ری پلا ئے کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رابطے کے لیے میرا ای میل ایڈ ریس نو ٹ کر لیں۔
itpages***********
Bookmarks