وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آگاہ کرنے کا شکریہ بھائی۔۔۔
اور دوستو جیسا کہ آفریدی بھائی نے اپنی پوسٹ میں کہا بھی ہے کہ یہ وی آئی پی رینک ایک پہلا قدم ہوتا ہے ٹیم ممبر کی طرف گامزن ہونے کا ، اور آپ لوگ صرف اچھا اور میعاری کام کرکے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم کی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں ، وہ تمام ممبرز جو کہ ہمارے ساتھ بطور وی آئی پی تھے ان کا بہت بہت شکریہ کہ انھوں نے اپنی بہترین شئیرنگ سے فورم کے مقصد سیکھنا اور سکھانا کو آگے بڑھایا اور جو جو اپنا میعار قائم رکھ سکے وہ ان شاء اللہ ناصرف وی آئی پی بلکہ ایک دن ٹیم میں بھی ہوں گے اور وہ تمام ممبرز بھی جن کا بہترین کام ان کی پہچان ہے وہ بھی ان شاء اللہ ایک دن اپنے نام کو رنگین پائیں گے۔
ڈئیر منیجمنٹ
آپ کا یہ فیصلہ بہت عمدہ ہے
ہم سب اس کا احترام کرتے ہیں
اس سے اچھے کام کرنے والوں
کی حوصلہ افزائی ہوگی
اور دوستوں میں مزید
اچھا کام کرنے کی لگن پیدا ہوگی
بہت بہت شکریہ انفارم کرنے کا
kaam tu mera bhe kisi say kam naheen. dekhtay hain kaya banta hay
وعلیکم السلام۔بہت اچھا لگا پڑھ کر ۔ نئے وی آئی پیز کو ایڈونس میں مبار ک باد۔اس خوشی کے وقت کا انتطار ہے۔
Tmam New VIP Memberz Ko Advance Mubarik bad ..
Thanks for info
best of luck for senior Member & old VIP's
Thanks For Inform Dear Management.........
اسلام علیکم
آفریدی بھائ ہمیشہ کی ایک دم پرفکٹ فیصلہ آپ نے کیا ہے_
ہم آئ ٹی دنیا کےبہت مشکور ہیں کے ٹیم ممبرز نے ہمیں اس قابل سمجھا کے ہم آئ ٹی دنیا کے لۓ ایزآ وی آئ پی کام کریں ہمیں اتنی عزت دینے کا بہت بہت شکریہ
اور ہم ہمیشہ آئ ٹی دنیا کے ساتھ ہیں اور آئ ٹی دنیا کے لۓ ہی کام کریں گے اس بات کا رینک سے کوئ تعلق نہیں ہے
اور ہم سب کی یہ دعا ہے کے آئ ٹی دنیا پلے پھولے اور اس باغ میں ہمیشہ نۓ پھول کھلتے رہیں آمین
Advance Congratulation for New VIP Member
Bookmarks