thanx for the info afridi bhai........
thanx for the info afridi bhai........
السلام علیکم
آئی ٹی دنیا منیجمنٹ اور ٹیم ہمیشہ ہی میرٹ کو اول رکھتی ہے. اور یہ قانون بھی اس حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہے.
ہر تین ماہ بعد نئے وی آئی پی رینک کا ختم ہونا اور پھر نئےرینک کا دیا جانا، مکمل میرٹ پر ہوتا ہے.اس لئے ممبران میں محنت کرنے کی لگن زیادہ ہوجاتی ہے.کیونکہ جہاں انعام ہوتا ہے وہاں پر اس کے حصول کے لئے کوشش کرنا انسانی فطرت ہے.
لیکن یہ بھی ایک اٹل حقیقت ہے کہ آئی ٹی دنیا میں ایسے ممبران کی کمی نہیں جن کا مقصد صرف معیاری کام ہوتا ہے اور اس کے لئے رینک ہو یا نہ ہو، وہ ہر وقت سیکھنے اور سکھانے کا عمل کرتے رہتے ہیں.
لیکن آئی ٹی دنیا کی منیجمنٹ اور ٹیم ایسے ممبران کی محنت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہمیشہ ان کی حوصلہ افزائی کرتی ہوئی آئی ہے اور وی آئی پی رینک کا سپیشل گفٹ بھی اس کی ایک کڑی ہے.
جن ممبران سے ریینک لے لئے گئے ہیں وہ قانون کے مطابق لئے گئے ہیں، اس لئے کوئی ممبر بھی دل چھوٹا نہیں کرے گا(میرے سمیت). اور وہ دوبارہ اس محنت کے ساتھ اور لگن کے ساتھ کام کرے گا جو وہ وی آئی پی رینک کے ہوتے ہوئے اور اس سے پہلے کر رہا تھا.
میری طرف سے تمام پرانے وی پی ممبران کے لئے نیک تمنائیں اور نئے وی آئی پی رینک والوں کو ڈھیور مبارکباد.
جزاک اللہ
thanx for sharing
thanks for shearing afridi bhai
ahoooo bi ay ty hona c
[URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]
jo v.i.p member banege usko men Mubark Baad deta hun.
اطلاع دینے کا بہت شکریہ آفریدی بھائی
سب سے پہلے میں پرانے تمام وی آئی پیز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اتنا خوب صورت اور معیاری کام کیا
رینک کے چلے جانے پر آپ لوگ بالکل بھی خفا مت ہوئیے گا اور اپنا کام اسی طرح جاری رکھیے گا
میں ان تمام حضرات کو پیشگی مبارک باد پیش کرتا ہوں جو وی آئی پی بنیں گے
آپ تمام حضرات بہتر کام کو جاری رکھیے گا
طالب دعا
غالب اعوان
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آفریدی بھائی
آپ کا بہت بہت شکریہ
یہ نیا رول بہت اچھا ہے، اس سے نئے ممبرز کو رینک ملتا ہے جس سے ممبرز میں کام کرنے کا حوصلہ بڑھتا ہے۔۔۔ اور جن کے پاس وی آئی پی کا رینک ہے ان کو آگے بڑھنے کا شوق ہوتا ہے۔
امید ہے وی آئی پی میں سے کچھ کاکام ایسا ہے جو واقعی ٹیم میں جگہ بنالیں گے۔۔ اور کچھ نارمل ممبرز بھی ایسے ہیں جو وی آئی پی کے لائق ہے۔۔
جگہ پانے والے چاہے وی آئی پی ہو یا ٹیم میں سب کو پیشگی مبارک باد
محمد سفیان قاسمی
buhat umda
thanks IT dunya ...
THERE IS NO RULE IN THA GAME OF LIFE AND DEATH
FORM MALIK ATIQ AHMAD AP SAB KA APNA AGR YAAD RAHY TO ..
Bookmarks