مجھے اسم اعظم کے بارے میں معلوم کرنا ہے
کہ اسم اعظم کسکو کہتے ہیں
?
وہ کونسا لفظ ہے جسکو اسم اعظم کہتے ہیں
Jis member koi hadees shareef maloom hoto please wo bhi share karain
Ism-e-Azam k bare main
مجھے اسم اعظم کے بارے میں معلوم کرنا ہے
کہ اسم اعظم کسکو کہتے ہیں
?
وہ کونسا لفظ ہے جسکو اسم اعظم کہتے ہیں
Jis member koi hadees shareef maloom hoto please wo bhi share karain
Ism-e-Azam k bare main
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Allah ke asma-ul-husna mein se ek poshida ism hay. Jiska ilm Allah aur uske pyaraon ko he hay.
w/salam...
aise koi baat quran o hadith se sabit nhi hy.....agr aisa kch hota Allah k nabi apni ummat ko bta dete....
السلام علیکم
ابو یوسف صیدلانی محمد بن احمد رقی، محمد بن سلمہ، فزاری، ابی شیبہ، عبداللہ بن عکیم جہنی، ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے سنا (اللهم اني أسألك باسمك الطاهر الطيب المبارك الأحب اليك الذي اذا دعيت به أجبت و اذا سئلت به أعطيت و اذا استرحمت به رحمت و اذا استفرجت به فرجت) اور ایک روز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا! تمہیں معلوم ہے کہ مجھے اللہ تعالی نے اپنا وہ نام بتا دیا ہے کہ جب وہ نام لے کر دعا کی جائے تو اللہ تعالی قبول فرماتے ہیں۔ میں نے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول! میرے ماں باپ آپ قربان مجھے وہ نام سکھا دیجیۓ۔ فرمایا تمہارے لیۓ وہ مناسب نہیں اے عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا۔ فرماتی ہیں یہ سن کر میں ہٹ گئ اور کچھ دیر بیٹھی پھر کھڑی ہوئ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سر مبارک چوما۔ پھر عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! مجھے وہ اسم تعلیم فرما دیجیۓ۔ فرمایا عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا! تمہیں سکھانا تمہارے لیۓ موزوں نہیں اس لیۓ کہ مناسب نہیں کہ تم اس کے ذریعے دنیا کی کوئ چیز مانگو۔ فرماتی ( اللهم اني أدعوك الله و أدعوك الرحمن و أدعوك البر الرحيم و أدعوك بأسمائك الحسنى كلها ما علمت منها و ما لم أعلم منها أن تغفرلي و ترحمني) كها ( ما علمت منها و مالم أعلم أن تغفرلي و ترحمني) یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسکراۓ اور ارشاد فرمایا وہ اسم انہیں اسماء میں سے ہے جن سے تم نے (ابھی) دعا مانگی۔
محترم بھائی۔ مندرجہ بالا حدیث سنن ابن ماجہ سے نقل کی ہے۔ اس حدیث سے ہمیں مندرجہ ذیل باتوں کا پتہ چلتا ہے۔
1- اسم اعظم ایک ہی ہے۔ جس کا علم نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تھا۔
2- اس حدیث اور اس موضوع پر دوسری احادیث سے ثابت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسم اعظم کی تعلیم کسی بھی صحابی کو نہیں دی
مزید تفصیل کے لئے اس کا مطالعہ کر لیں
Bookmarks