دوستوں مجھے
Flv Moveis
چلانے میں پریشانی کا سامنا ہے جب بھی کویی مووی چلاتا ہوں تو تھوڑی دیر بعد خود بخود
Pause
ہو جاتی ہے اور اگر آگے کروں تو پھر تھوڑی دیر بھی نہیں چلتی اور
Pause
یہ مسیلہ ان میں موویز میں پیش آتا ہے جو ایک گھنٹے سے زیادہ ہو۔
Classic Player_784_, VLC Player, Flv Player 7.5.1
ان تینوں پر چیک کیا مگر سب میں وہی مسیلہ۔
پلیز کویی حل بتاییں؟۔۔۔
Bookmarks