اسلام علیکم
مسلہ یہ ہے کہ اگر میں خود سے مائکروسوفٹ آفس میں کچھ لکھ کر اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں سیو کر کے فوٹو شاپ میں اوپن کروں تو فائل ٹھیک سے اوپن ہوگی اور اس فائل کو میں فوٹو شاپ مختلف ٹیکسٹ سٹائل دے سکتا ہوں
لیکن اگر میں کوئی ٹیکسٹ کسی دوسری جگہ سے کاپی کر کے مائکروسوفٹ آفس میں پیسٹ کروں اور اس فائل کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں سیو کر کے فوٹو شاپ میں کھولوں تو وہ ایسے اوپن ہوتی ہے جیسے کوئی تصویر اوپن کی ہو مطلب میں اس پر ٹیکسٹ ایفکٹ نہیں کرسکتا جیسا کہ نیچے پکچر میں دیکھ سکتے ہیں
پہلے میں نے کاپی کیا جب میں نے اس پر ایفیکٹ دیا تو وہ ایسے ہو گیا
پلیز بتائیں ایسا کیوں ہورہا ہے اور اسکا کیا حل ہے؟؟؟؟
Bookmarks