یاد رکھو جب تم کسی کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاو کسی کو اپنا بناو تو اس کے دکھ بانٹ لو اسے اپنی ہر حوشی میں شامل رکھو اتنا پیا ر دو کہ دوستی کے جیسے نازک رشتے پر کوئی آنچ نہ آئے کیونکہ دوستی کا رشتہ حون کے رشتوں سے بھی زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔۔
یہ پیرا گراف ایک تھریڈ سے لیا گیا ہے۔۔اس تھریڈ کو
9 Dec 2005
کو پوسٹ کیا گیا تھا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھریڈ کا لنک پوسٹ کریں۔۔
(First Who Answer will get ITD Winner Rank)
پلیز نوٹ: کوئی بھی ممبر صرف اور صرف ایک ہی پوسٹ میں جواب دے۔۔کوئی بھی ممبر اگر ایک سے زیادہ پوسٹ کریگا تو وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔ جواب دینے کے بعد کسی قسم کی ایڈیٹ کوئی نہ کریں۔۔۔ اگر کوئی ایسا کریگا۔۔۔۔۔۔۔وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔
Bookmarks