وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
Fazli Quddus
ماشاءاللہ۔۔۔بہت ہی محنت سے آپ نے بنایا ہے۔
۔
بہت ہی محنت سے آپ نے کمال کا ٹیوٹوریل ترتیب دیا ہے۔
۔
ایک ایک سٹیپ کی سکرین شاٹ کی مدد سے اپنی خوبصورت الفاظ سے سمجھایا اور سجایا ہے۔
۔
آپ نے 16 پوسٹس پر مشتمل بہت ہی زبردست تھریڈ بنا کر ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ کے ٹاپ تھریڈز کی لسٹ میں اپنا نام رجسٹرڈ کروایا ہے۔۔
۔
بہت ہی محنت طلب کام تھا جو آپ نے کیا ہے کیونکہ آپ کی محنت کا اَندازہ وہی لگا سکتا ہے جو اِس دور سے گزرا ہو۔۔
۔
میں حیران ہوں کہ۔۔۔اِتنا زبردست تھریڈ کیوں میری نظر سے غائب رہا۔آپ نے کمال کر دیا ہے۔
آپ کے ایسے ہی ٹیوٹوریلز کا بے چینی سے اِنتظار رہے گا۔۔
۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔
۔
Bookmarks