بہت لاجواب
بہت آسان، اور بہت سادہ ٹِپ
بہت خوب جناب
شئیرنگ کرنے کا بہت شکریہ
Bhot khoob
sufyan bahi ala ala great cha gay o tusi tha kr k...............
وعیکم السلام
بہت شاندار
شئیرنگ کا بہت شکریہ
بس صرف فونٹ سائز بڑا کرنا چاہئے تھا۔
ویلڈن سفیان بھیا
بہت عمد اور ودھیا شئیرنگ کی ہے آپ نے
اسی طرح ہمارے ساتھ شئیرنگز جاری رکھیں
جتنا اچھا تھریڈ بنایا ہے اُس سے کہی زیادہ اچھا بیک گرونڈ لگا دیا ہے آپ نے۔تھریڈ میں فونٹ کا سائز بہت زیادہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے دل کرتا ہے کہ بیک گرونڈ ہی بندہ دیکھتا رہے۔ بہت ہی عمدہ منتخب کیا ہے، اور جو کام سیکھایا گیا ہے وہ بھی بہت اچھا اور آسان طریقے سے بتا یا ہے۔
دوسرے دوستوں سے بھی گزارش ہے اور آپ سے درخواست جب بھی کسی بھی سوفٹ ویئر کے بارے میں سیکھایا جائے تو اس کا ورژن ضرور بتایا کریں کہ کس ورژن میں یہ تھریڈ بنا یا گیا ہے تو اور اچھی بات ہوگی۔
بہت اچھے زبردست جناب
Bookmarks