اےوی جی ٹیون اپ لوٹیلیٹی کو استعمال کیا گیا تھا کچھ دن پہلے اس کے بعد سے کوئی سا بھی ان پیج کسی بھی ورژن کا میرے سسٹم پر انسٹال نہیں ہو رہا ہے۔ شاید رجسٹری میں کوئی مسلہ آ گیا ہے اب کیا کیا جائے کہ کوئی سا بھی ان پیج انسٹال ہوجائے۔
میرے پاس کور ٹو ڈیو 2.4سسٹم ہے 4 جی بی ریم کے ساتھ256 شیڈر تھری کے ساتھ کارڈ بھی لگا ہوا ہے۔
Bookmarks