السلام و علیکم
بہت خوب آفریدی بھائی۔۔۔
آئی ٹی دنیا کی سالگرہ کو بھرپور طریقے سے منایاجا رہا ہیں۔
ہر طرف ونر کے رینکس کی بہار چھا گئی ہے۔
کچھ پی ایم آئے تھے۔آئی ٹی بوائے دُعا کریں مجھے ونر رینک مل جائے۔
اللہ پاک آئی ٹی دُنیا کو دن دُگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔۔آمین
یہ اعزاز اُن کو ملنا چاہیئے جو ممبرز واقعی رینک ملنے کی خوشی میں اپنا کھانا پینا چھوڑ کر بس سوال کا انتظار اُس سیکشن کے پیج کو ریفریش کر تے ہوئے تھک گئے تھے اور جب وہ کسی کام سے جاتے تو کچھ ہی دیر میں سوال پوسٹ ہو جاتا اور کلوز بھی ہو جاتا مگر وہ بیچارے رینک سے رہ جاتے۔۔۔
اتنے بڑے فارم پر کسی کو رینک ملنا بہت خوشی کی بات ہے۔
اللہ پاک تمام ایسے ممبرز کو جو واقعی آئی ٹی دُنیا کی ترقی کے لیے اپنا دن رات ایک کرتے ہیں۔
اُنہیں اس کا اجرِ عظیم عطا فرمائے۔۔۔آمین
جزاک اللہ
آئی ٹی دُنیا زندہ باد
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks