Dosto mein administrative pasword bhool gaya ho. es ko kasy khatam kiya ja sakta hai ?
Dosto mein administrative pasword bhool gaya ho. es ko kasy khatam kiya ja sakta hai ?
Windows Kon Si Hai ,ager Windows Xp hai to save Mood Mien Windows ko Start Kijyeh Open ho jaye gi aur Password change kar lijyh
اگر ونڈو ایکس پی ہے تو سسٹم سٹارٹ کرتے ہی کی بورڈ سے "ایف آٹھ"دبا دیں کچھ دیر بعد سسٹم پر کچھ آپشنز آئیں گے آپ اس پر سیف موڈ کے آپشن کو ایرو کی ،کی مدد سے سلیکٹ کر لیں کچھ ہی دیر بعد سسٹم سیف موڈ میں کھل جائے گاآخر میں آپ سے ایک گزارش ہے کہ مدد کے لئے تھریڈ لگاتے ہوئے اس کا ٹائٹل ایسا رکھا کریں کہ جسے پڑھتے ہی مسلہ پتہ چل جائے کہ دوست کو کس قسم کی مشکل درپیش ہے۔
نوٹ:۔اگر ونڈو کرتے ہوئے پاسورڈ دیا تھا تو یہاں پر بھی سسٹم پاسورڈ مانگے گا لیکن اگر ونڈو انسٹال کرتے وقت پاسورڈ نہیں دیا تھا تب یہ ونڈو چلادے گا اور پھر آپ کنٹرول پینل میں جاکر کوئی بھی پاسورڈ بنا لیں
Bookmarks