عمدہ ہے سفیان بھائی
ماشاءاللہ
باقی سب دوستوں نے بھی اچھا لکھا
بیسٹ آف لک ٹو یو آل
(کتنی دفعہ حوشی ملی کتنی دفعہ مایوسی ہوئی)
خوشی تو ایک بار ہی ملنی تھی کیا زیادہ کی گنجائش تھی؟۔آئی ٹی دنیا کی سالگرہ کے موقع پر آپ نے اچھا مقابلہ کروایا جہاں تک سوالات کے لیے ویٹ کا تعلق ہے اتنا ویٹ کیا کہ اپنا بہت سا ویٹ کھو بیٹھے۔ کل دو سوالات ہاتھ آئے تھے اس میں بھائی لوگوں نے اتنی پھرتی دیکھائی کہ ہم جوان پیچھے رہ گئے اور نوجوان بس میں چڑھنے کے انداز میں ہم سے پہلے سیٹ کے حقدار بن گئے(مسکراتے ہوئے) خیر ہمیں خوشی ہے نوجوان آگے بڑھنے کے لیے کچھ تو کر رہے ہیں ۔ مجھے غصہ اس لیے نہیں آ رہا تھا جس جس دوست کو رینک ملتا میں ان میں سے سب سے کچھ نہ کچھ سیکھتا ہوں تو صرف خوشی ہو رہی تھی اور داد دے رہا تھا جیتنے والوں کو اور گھر والوں سے ڈانٹ ضرور پڑتی رہی کہ کمپیوٹر کے آگے سے اٹھ جاو ۔ کھانا کھا لو وغیرہ وغیرہ۔ بس ایک بات خاص تھی کہ ہم نے زیادہ سے زیادہ وقت آئی ٹی دنیا پر گزارا اور خوش رہے۔
تمام دوستوں کو جن جن کو رینک ملا ہے اُن کو اور آپ کو بھی بہت بہت مبارک باد۔
Dil ki dhadkane badhana wala contest tha
mujhe 2 sawaalo me hi hissa lena naseeb huwa
pehle me to mai jeet na saka
albata second waale me winner ka rank mila
aur iske liye mai kab se koshish kar raha tha
kai kai ghante sirf page hi refresh karta raha
aur jis din maine sahi jawaab diya wo us din ka last sawaal tha
aur mere liye bhi aakhri mauka tha Q ke us raat ko hi mai apne village ja raha tha Eid ke liye,
Mai ITD managemnet ko thanx balunga itne acche tarike se is contest ko chalane ke liye
meri tarf se sab winners ko bhi mubaarakbaad
Aur mai sab ko saalgirah ki bhi mubaarak deta hu
Allah se yehi dua hai ise Aur taraqqi de - Ameen
وعلیکم السّلام
saifullah878
بہت اچھا لگا آپ کی کہانی پڑھ کر۔
بہت خوبصورت تحریر لکھی ہے جس کو پڑھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی. اور اس بات پے ور بھی ہنسی آئی کہ
درویش پا جی دھرے سے جواب دے کر رینک لے اڑے..ہا ہا ہا ہا
میں نے آپ سے اسی دن کہا تھا کہ آپ بھی جیت جاہیں گئے اور دیکھے آج آپ کے پاس بھی رینک ہے ماشااللہ
اللہ رب ال عزت سے دُعا ہے کہ آپ کو دین و دنیا میں بھی کامیاب و کامران کرے
آمین۔ ثم آمین۔
جزاک اللہ خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Bookmarks