Last edited by lmran; 11th November 2011 at 04:45 AM.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈیئر برادر عمران آپ نے بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے محنت سے لیکن اس کا سائز اور فونٹ سائز بہت چھوٹے ہے جس کی وجہ سے یہ پڑھنے میں نہیں آرہے کیا آپ انہیں بڑھے سائز میں نہیں دے سکتے؟؟؟؟
میری موڈریٹر سے گزارش ہے کہ وہ میری یہ سپیم پوسٹ ڈلیٹ کر دیں کیونکہ یہ ویسے ہی میں بے فضول پڑی ہوئی ہے اس لئے اسکا کوئی فائدہ نہیں یہاں پر رہنے کا۔۔ آپکی مہربانی ہوگی
Last edited by lmran; 12th November 2011 at 12:35 AM.
بہت خوبصورت شرینگ
آپ نے بہت ہی محنت سے تھریڈ بنایا ہے.کوئی بات نہیں نیکسٹ ٹائم آپ اس سے بھی اچھا تھریڈ بناے گئے کیونکہ ہر غلطی سے انسان کچھ نہ کچھ سیکھتا ہے.آپ نے بہت ہی تفصیل سے ایک ایک بات بتائی ہے.
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
imran bhai ap log ye threads kis software me banatay ho ?
جناب پہلے انپیج میں یہ سارا ٹیوٹو بنانا پڑتا ہے وہی پر ساتھہ تصویریں بھی آٹیچ کرنی پڑتی ہیں اور پھر جب ٹیوٹو رائل پورا ہوجائے انپیج سے جیف یا ای پی ایس جو آپکو اچھا لگتا ہے اس فارمیٹ میں سیو کریں اور پھر خوبصورت بنانے کے لئے آڈوب یا کوئی اور جو آپکو اچھا لگتا ہے اسمیں اسکو ایڈٹ کر لیں اپنی مرضی کے مطابق۔۔۔اور پھر اپنی تھریڈ میں اس پیاری سی ایڈیشن کو پیش کریں۔۔امید ہے آپکو سمج لگ گئی ہو گی اگر کوئی دشواری ہوئی تو پوچھہ لینا۔۔۔
جی بہت بہت شکریہ بہت کارآمد تھریڈ آپ نے تحریر کیا ہے۔
nice
v nice thread yar. Thank u
Bookmarks