kia likhon kuch samaj nai a raha
kia likhon kuch samaj nai a raha
کیا کہنے
جان چھوٹی لاکھوں پاے
ai hi ai hi.......kya muhawra maara hy ji
plz thread k maqsad ko pura karne ki koshish kare naa k fazul discussion ki.
kya pidi kya pidi ka shorba
very good
آندھوں میں کانا راجہ
اسو کتے دے دن نرالے
دنے توپ تے راتی پالے
اصل میں یہ ایک پنجابی کا محاورہ ہے
اس کا مطلب ہے کہ ان دو مہینوں میں دن کو گرمی لگتی ہے اور رات کو سردی لگتی ہے
جس کی لاٹھی اس کی بھینس
اب پچتائے کیا ہوت جب چڑیاں چُگ گئی کھیت
بندر کیا جانے ادرک کا سواد
Bookmarks