dosto adobe me passport size picutre kese banaya ja sakta he mere matlb he k adobe me picture ko size kese dia jata he plz help me
hairan
dosto adobe me passport size picutre kese banaya ja sakta he mere matlb he k adobe me picture ko size kese dia jata he plz help me
hairan
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
بھائی جان بہت ہی آسان کام ہے
آپ نے جس بھی تصویر کا سائز تبدیل کرنا ہو آپ اوپر موجود مینیو میں سے ایمج میں جائیں اور اس کے اوپن ہونے پر نیچے نظر ڈالیں آپ کو ایمج سائز آپشن نظر آئے گا آپ اس کو کلک کریں اب کھلنے والے باکس میں اپنی تصویر کا جو دل چاہے سائز دے دیں تصویر آپ کے مطلوبہ سائز کے مطابق ہوجائے گی ۔ویسے آپ کویہ تھریڈ آسک این ایکسپرٹ میں لگانا چاہئے تھا ۔
bilkol
Bookmarks