ms word file ka font change ho gaya. jab file open karta hun to woh chines language men open hoti he. esko thik kese kiya jaye.?
ms word file ka font change ho gaya. jab file open karta hun to woh chines language men open hoti he. esko thik kese kiya jaye.?
فائل کرپٹ ہو گئی ہے۔۔۔
آپ اپنے پی سی کو فُل اسکین کریں۔۔۔
اور اُس فائل کو کسی اور پی سی پر اوپن کر کے دیکھیں۔۔۔
maine aur pc par bhi chack kiya he aur scan bhi. men attach karta hun file ap dekh len. agar hall ho to bata dena. thanks
Comp4th.doc
aap file attach karey brother check karta hoon
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
نہیں دوست آپ کی فائل کرپٹ ہو گئی ہے۔۔۔
یہ ٹھیک نہیں ہو رہی ہے۔۔۔
ایک کام کریں اپنے فولڈر آپشن سے تمام ہائیڈ فائلز کو شو کریں۔۔
اور اُس جگہ پر جہاں پر وہ فائل سیو تھی۔۔۔
وہاں پر کچھ ایسی فائلز شو ہوں گی۔۔۔۔
$it.boy$.doc
مثال دی ہے کچھ اس طرح کی فائلز شو ہوں گی۔۔۔
اپنے مطلوبہ فائلز کا نام جس میں ہو اُسے کاپی کریں اور یو ایس بی سیو کر لیں۔۔
پھر دوسرے پی سی میں اوپن کریں تو۔۔۔
مجھے اُمید ہے آپ ضرور کچھ نہ کچھ ڈیٹا شو ہو جائے گا۔۔۔اوکے
is ka koi hal nai hai dear
جی ہاں وائرس نے اس کا ڈیٹا خراب کر دیا ہے۔ درویش بھائی نے کو طریقہ اوپر بتایا ہے اسی طرح سے فائل تلاش کرو تو کچھ امید ہے ۔۔اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
sub tarike azmaye par kam nahi huwa.
Bookmarks