فرسٹ کوئی ایرر دیتا ہے۔۔۔یا صرف ری اسٹارٹ ہو جاتا ہے۔
بہت آسان ہے کہ نیو ونڈؤز کر لیں اور اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کریں۔۔آپ کو کی ونڈوز کو وائرس نے نقصان پہنچا دیا ہے۔
سیکنڈ ہارڈ ڈسک میں ایک چوڑی والی کیبل لگی ہوتی ہے۔۔۔جس کو ڈیٹا کیبل کہتے ہیں۔۔۔
اُسے چیک کریں کہ وہ ٹھیک طرح سے لگی ہوئی ہے۔۔۔اور اس طرح ایک پاور کیبل بھی لگی ہو تی ہے اُسے بھی چیک کریں۔۔۔
آپ کو کوئی ہیوی پروگرام رن کرتے ہوں گے اس لیے ایسا ایرر شو کرتا ہے۔۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks