شیئر کرنے کا بہت شکریہ بردار
ونڈوز سیون کے استعمال کرنے والے یہ پرانٹر استعمال کرے کیونکہ پی ڈی ایف فیکٹری ونڈوز سیون میں کلک کو سپورٹ نہیں کرتا..
لنک
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Shehzad Sahib Apney meray maslay ka hal nhi batia ke agar ham kelk mein 1,2,3,6,0,9 wghair lkhna chahei to wo ham kesay likhei gay?
شہزاد بھائی بہت عمدہ کلاس چل رہی ہے اور ہم بھی اس کو سیکھ کر ہی رہیں گے اور آپ کی محنت رنگ لائے گی۔ اس کام کو جاری رکھیے گا۔ بہت عمدہ ہمیشہ کی طرح بہت شکریہ
Bohat achaaa bhai jaan
Assalamo Alaikum
mera nam Waqar Haider hy. main ap sy ye pochna chta hon k Kelk 2000 Download to ho gaya hy laikin ab register kaisy karon. mery pass Windows 7 - 32 bit hy. jawab ka montazir rahon ga shokriya.
Bookmarks