اچھا دوستو! شہزاد بھائی نے اس انٹرویو تیار کرنے میں پورے 10 دن خرچ کیے ہیں۔۔ اور اپنے سازشی دماغ کا بھرپور استعمال کیا ہے۔۔
اب مجھے کم از کم 5 دن دے دو جوابات کے لئے
کوشش ہوگی کہ منگل تک جوابات دے دوں
شہزاد بھائی اتنے سوالات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے حکیم صاحب پہلے ہی کمزور ہیں۔۔۔۔۔
اوپر سے سوالوں کا چالیس من کا بورا۔۔۔۔
حکیم صاحب اب لگتا ہے گر کئے ہیں۔۔۔۔۔۔
میں نے تو شہزاد بھائی سے انٹرویو کروانا ہے۔۔میری ہنسی نہیں جا رہی۔۔جب سے یہ بات دماغ میں آئی ہے۔۔۔۔۔۔
سفیان پا جی چھٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
ابھی سے حکیم صاحب نے اپنی حکمت سے ایک مہینے کی چھٹی مانگ لی ہے۔۔۔۔
شہزاد پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی خیال اے۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پاجی ابھی تو ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
ارے آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا۔
اصل میں سفیان بھائی، ہوا کچھ یوں کہ میں پڑھائی میں بزی کافی ہو گیا ہوں آج کل۔
فرصت ہی نہیں ملتی
ورنہ آپ سے جی بھر کے سوالات پوچھتا، مگر بڑے لوگوں کا انٹرویو ہے۔
برکت کے لئے موجود ہونا تو لازمی ہے۔
ان شاءاللہ اس ماہ کے آخر تک اس طرح کے دو چار سوالات برکت کے لئے بار بار پوچھنے کی جسارت کرتا رہوں گا۔ امید ہے آپ اس معصوم بچے کے معصوم سوالات کی معصوم سی گنتی سے مشفقانہ انداز سے پیش آئیں گے۔
کچھ دوست، کہہ رہے تھے سوالات پرانے ہی دکھائی دیتے ہیں، سوچا نئے سوالات بناؤں۔
یہ سوالات اگرچہ چند ماہ پہلے سے ہی بنا لئے تھے، مگر آپ کے انٹرویو کے انتظار میں بیٹھا تھا۔
اب پوچھ لئے، اور یہاں پر ان سوالات کو پٹری پر چڑھا دیا، اب پتہ نہیں کہاں تک جاتے ہیں یہ سوالات۔
پاجی اتنے سوال پوچھنے ہیں کہ سفیان بھائی دن رات ایک ہی بات سوچیں
یہ مہینہ کیسے گزرے گا۔
Bookmarks