السلام علیکم! دوستوں میں نے نیٹ کے زریعے القاری قرآن پاک ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔ مگر یہ ایرر آ رہا ہے اس کو اب کیا کرنا بہتر رہے گا
السلام علیکم! دوستوں میں نے نیٹ کے زریعے القاری قرآن پاک ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔ مگر یہ ایرر آ رہا ہے اس کو اب کیا کرنا بہتر رہے گا
وعلیکم السلام
ایرر کے مطابق کوئی فائل ٹھیک طرح سے سی ڈی کاپی نہیں ہوئی اس وجہ سے وہ کہہ رہا ہے کہ سی ڈی کو سی ڈی ڈرائیو میں لگا کر سی ڈی روم بند کر دیں۔
آپ نے جہاں سے ڈاونلوڈ کیا ہے وہ وہاں سے ٹھیک تو ڈاونلوڈ ہو گیا ہے مگر جس نے بھی اس کو کاپی کر کے اور ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا ہے وہ ٹھیک طرح سے کاپی نہیں ہوا ہے۔۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Wa-alaikum-assalam,
Aap nay jo file internet say download ki hay ager tu woh ISO file hay tu Daemon Tools install ker lain. Daemon tools aap kay system per aik virtual drive bana day ga, phir aap iso file ko uss virtual drive mein insert ker dain, iss say masla hall ho jayay ga.
Download Daemon Tools:
http://www.disc-tools.com/download/daemon
آپ دونوں حضرات کا شکریہ۔ جی ہاں میں نے یہ فائل نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کیں ہیں جو کہ وین آر اے آر کی شکل میں تھیں ان کو ان زیپ کیا ہے ہارڈ ڈیسک پر تو جو اوپر فائل منسلک کی ہے وہ آوٹ پٹ آیا تھا جو لال بونڈری میں پہلی فائل ہے اس کو رن کرنے پر یہ پیغام ملا ہے۔
اب یا تو ایسا کرتا ہوں کہ اس فائل کو سی ڈی پر رائٹ کر دیتا ہوں اور پھر وہاں سے رن کروں۔
آپ دوستوں کی کیا تجویز ہے؟
File kay naam kay akhir mein .rar hay ya .iso ?
Ager tu .iso hay phir tu write ker lain, warna faida nahi hay.
.iso file bhi WinRAR program open ker daita hay aur uss ka icon bhi .rar jaisa hi hota hay.
ہے/ تھا۔۔۔۔ اور ہارڈ ڈیسک پرمحفوظ ہے یہ.rar
Bookmarks