وعلیکم السلام۔۔۔!!!!۔
فوٹو شاپ کے کامیاب کورس کے بعد اب ایکسل کی کلاسسز۔۔۔ واہ دوست
ہمارے ساتھ اِس سافٹ وئیر کا کورس شیئر کرنے کا بے حد شکریہ۔۔
دوسری کلاس کا انتظار ہے۔۔
جزاک اللہ
بہت ہی بہترین کوشش۔۔۔۔
امید ہے اس سے کافی ممبرز کو فائدہ ہوگا۔
وعلیکم سلام
واہ عدیل بھائی۔۔۔۔بہت محنت سے بنایا ہے آپ نے پہلا کلاس۔۔۔۔بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
اگلے کلاس کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام
دوست بہت اچھی طرح سے آپ نے کورس شروع کیا ہے۔۔۔
اللہ پاک آپ کے علم میں عمل میں اضافہ عطاء فرمائے۔۔۔آمین
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
وعلیکم السلام
جزاک اللہ عدیل
ایک کورس ختم کر کے آپ نے اب ایک اور شروع کیا اللہ آپ کو ہمت دئے اور آپ کے اس عمل کو قبول کرئے آمین
w Salam..Bhut Hi Achi Sharing ..Bhut Shukria Bro..
بردار آپ کو الله رب ال عزت ہمیشہ خوش رکھے آپ کی کلاسیز کو میں نے پڑھا اور آج میں جو بھی کام کر رہا ہوں آپ کو ضرور یاد کرتا ہوں. اب کی بار یہ نیا کورس شروع کیا ہے مزہ آے گا اس کو بھی یاد کرنا آسان ہو گا اور وجہ وہ ہی آپ نے سمجھانے کہ بہترین انداز..
بہت بہت شکریہ بردار خوش رہے
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks