وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
*esha*
اَرے واہ۔۔۔یہ تو واقعی کمال ہو گیا نہ۔۔؟
پہلے ایڈوب فوٹو شاپ سے کئی مراحل سے گزر کر سکیچ بنانا پڑتا تھا۔ مگر اَب ’’ایک دو تین‘‘ اور سکیچ تیار۔ (مُسکراتے ہوئے)۔
ہمیشہ کی طرح بہترین شئیرنگ کی ہے۔
بہت ہی زبردست ویب سائٹ شئیر کی ہے۔
بہت ہی عمدہ۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
احمر بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
آپ نے اتنے اچھے کمنٹس دیئے
اسلام علیکم
عشاء سسٹر بہت ہی زبردست سائٹ آپ نے شیئر کی ہے زبردست ریویز کے ساتھ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
wah wah.....boht hi achi sharing..........
thankuzzzzzzzzz
bilkul b es software ka maza nhi hai es say achy achy software mojod hai
سسٹر جی ہمیشہ کی طرح لا جواب شئیرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔
Walakumsalam
Buhat Khobsorat Share........
وعلیکم السلام۔۔
بہت زبردست شیئرنگ سسٹر۔۔
boht zabardast
پسند کرنے کا بہت شکریہ
Bookmarks