magzine boht zbrdst hy..!! designing and material both..!! good work..!!!
magzine boht zbrdst hy..!! designing and material both..!! good work..!!!
ما شاء اللہ ۔۔۔ پیارے دوستو
آپ سب کو دلی کی گہرائیوں سے اتنے پیارے میگزین کے اجراء پہ ڈھیر ساری مبارک باد۔
فاطمہ آپی ، رائیڈر بھائی اور غالب بھائی بہت پیارے اور مفید مضامین اور ننھے نعت خواں بہت پیاری نعتِ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم شئیر کی۔
گڈ ورک
ہر بار کی طرح بہت زبردست میگزین نکالا ہے ڈاکٹر بھائی آپ کی محنت صاف نظر آ رہی ہے۔۔
ہمارے لئیے قیمتی وقت نکالنے اور میگین نکالنے کے لئیے آپکا بے حد شکریہ
Last edited by *Abdul-Basit*; 7th December 2011 at 06:41 PM.
Buht hi umdaa...!
Great work Doctor Rana
Great work Net-rider bro
Great work Shehzad Bro..
total magazine a1
Thanks to all...
................
بہت خوبصورت۔۔۔۔
زبردست ڈیزائننگ۔۔۔
مزا آیادیکھ کر۔۔۔۔
تمام تحریریں بھیجنے والوں کا بے حد شکریہ
کہ انہوں نے میگزین کو رونق بخشی۔۔۔
ZaberDast..
MAsha ALLA bohat he mahnat se banaya hai,,
jazakallah khairan Rana bhai
ALLAh tallah ap ko khush rakhen,ameeen
thanks
thanks alot
وعلیکم السلام
ماشا٫اللہ بہت بہترین ڈیزاننگ کے ساتھ بہت ہی زیادہ خوبصورت طریقے سے پیش کیا۔
تمام دوستوں کی تحریر بہت اچھی لگی۔
اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔آمین
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks