i love balochistan
i love balochistan
Translate karo yar humain b btao ye kya likha hai, i love baluchistan
Salam
کوئٹہ 25اکتوبر:۔بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک اور کلاس نہم کے سالانہ امتحانات سال 2014ء، 18فروری 2014ء سے شروع ہوں گے جس کے لئے امتحانی فارم اور فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 16دسمبر 2013ء ، 100روپے لیٹ فیس کے ساتھ 23دسمبر2013ء، دوگنا فیس کے ساتھ 2جنوری 2014ء اور تین گنا فیس کے ساتھ 10جنوری 2013ء مقرر کی گئی ہے جبکہ کلاس نہم سائنس گروپ پارٹ i(ریگولر) کے لئے امتحانی فیس 1200روپے اور آرٹس گروپ پارٹ i(ریگولر) کے لئے 1150 روپے جبکہ کلاس دہم سائنس گروپ پارٹ iاینڈ پارٹ ii(ریگولر) کے لئے امتحانی فیس 1450روپے اور آرٹس گروپ پارٹ iاینڈ پارٹii(ریگولر) کے لئے 1400روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ مقرر تاریخ کے بعد فارم تین گنا فیس کے ہمراہ روزانہ 50روپے جرمانہ کے ساتھ جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
بلوچستان ہماری زمین ہے.
ہم نے بلوچستان سے پیار ہے.
ہم اپنے ملک سے پیار ہے.
منی بلوچ. منی بلوچی زبان،
Bookmarks