پا جی بچے کا شاگرد بن کے کیا اس کو فیڈر بھر بھر کے دینے ہیں؟
ایسا کرو آپ بھی استاد بشیر کے شاگرد بن جاؤ، اس کے لئے آپ کو مستقل طور پر ریاست معصومستان آنا پڑ سکتا ہے۔
اور رہی بات سوالات کہاں سے آتے ہیں
تو استاد بشیر کے اُستاد، یعنی میرے دادا اُستاد کا ایک گودام ہوا کرتا تھا۔ جس کے اندر علمی چیزیں ہی پڑی ہوتی تھیں ، بجائے سبزیوں، پھلوں وغیرہ کے۔ اب وہ گودام کبھی کبھار چیک کرنے جاتا ہوں، کہ مکمل ٹھیک حالت میں ہے یا نہیں۔ لگے ہاتھوں کچھ بوٹیاں شوٹیاں بنا کے باہر لے آتا ہوں۔ جو آپ کے سامنے ہیں۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Bookmarks