دوست درویش دوست نے جو طریقہ بتایا ہے بلکل ٹھیک بتایا ہے۔۔۔
آپ ایسا کریں تمام فولڈر کو ایک جگہ رکھ دیں۔۔
پھر سب کو سلیکٹ کریں اور کی بورڈ سے
F2
پریس کریں پھر آپ کو جو بھی نام رکھنا ہے وہ رکھیں۔۔اور انٹر پریس کر دیں۔
مثال کے طور پر آپ کو نام
itdunya
رکھنا ہے۔۔۔
تو پہلے فولڈر کے بعد تمام فولڈر کے نام آئی ٹی دنیا ہو جائیں گے اورنمبر بھی خود بخود آ جائیں گے۔۔۔
اور نام لکھنے کے بعد
Ctrl+++ then press enter
کرنا ہے۔۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks