* Congratz to Saifullah on Completing 2000 Superb Posts *
* Congratz to Saifullah on Completing 2000 Superb Posts *
سیف اللہ بھائی آپ کو یہ کامیابی بہت مبارک ہو
Buht Buht Mubarkh ho Saifullah bro ...
ALLAH AP KO hamyshaa kamyaab kary ...
................
سیف اللہ بھائی آپ کو یہ کامیابی بہت مبارک ہو
واہ جی واہ
چھا گیا ہے سیف اللہ
شہزادے ایسے ہی بہترین شئیرنگز کرتے رہو۔
وعلیکم السلام۔۔
بہت اچھا تھریڈ بنایا توقیر بھائی۔۔
ویلڈن، ڈیزائن بھی بہت اچھا کیا ہے۔۔
سیف بھائی بہت مبارک ہو آپکو یہ کامیابی، ۔۔ خوش رہو صدا
Bahot Bahot Mubarak ho Chotay bhai.......
جہاں رہے خوش رہے
اور سیفی بھائی آپ نے تو کمال کر دیا دو ہزار پوسٹز کر دی ہیں ایسے ہی اچھی اچھی پوسٹز کرتے رہے اور فورم پے رونق لگائی رکھے توقیر بھائی بہت اچھا اور کمال کے تھریڈ بنایا ہے آپ نے .... ٹھا کر کے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
سب سے پہلے توقیر بھائی آپ کا میں تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے مجھ بندہ ناچیز کے لیے اتنا عمدہ تھریڈ بنایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد آپ سب دوستوں کا ممنون ہوں کہ آپ نے مجھے اتنی اچھی دعائیں دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ آپ سب کو بھی شاد رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آمین ثم آمین۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
......بہت بہت مبارک ہو سیف اللہ بھائی
ارے کب ہوا یہ؟؟؟
ننھا بچہ اور 2000 پوسٹ
کہیں ؟؟؟؟
خیر
بہت بہت مبارک ہو
اب تو چھوٹے چھوٹے بچے بھی بڑوں کے کان
Bookmarks