واہ توقیر بھائی بہت عمدہ
مجھے بھی سینڈ کریں گے نا کارڈ
اور یہ مشکل مشکل الفاظ کہاں سے ڈھونڈے جا سکتے ہیں
چشم براہ، سلمہُ، مُسمی، برخوردار طوطا چشم، وبال جان۔
پتہ نہیں کیا کیا
واہ توقیر بھائی بہت عمدہ
مجھے بھی سینڈ کریں گے نا کارڈ
اور یہ مشکل مشکل الفاظ کہاں سے ڈھونڈے جا سکتے ہیں
چشم براہ، سلمہُ، مُسمی، برخوردار طوطا چشم، وبال جان۔
پتہ نہیں کیا کیا
Mashallah
Well done bhai
buhut ache janab
توقیر بھائی زبردست تھریڈ بنایا ہے آپ نے ہم سب کو ایک طرح سے شادی پے آنے کی دعوت بھی دے دی ہے اوکے میں کوشش کروں گا آنے کی ہا ہا ہا
بہت اچھا تھریڈ بنیا ہے اور بہت ہی اچھے انداز سے سمجھایا بھی
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Zabardast
واہ جی واہ۔
کیا زبردست کارڈ ہے بنایا ہے آپ نے۔
اور ہاں توقیر بھرا ایک کام تو کرو۔
یہ شادی کی تاریخ ذرا آگے کردو۔
وہ کیا ہے نا
میں پکوڑے لینے جاؤں گا تو اسی کارڈ پر رکھ کر لے آؤں گا۔
کیونکہ یہ کارڈ ذرا سخت ہوتا ہے، کاغذ پر پکوڑے ڈالنے کے بعد اگر چٹنی ڈالو تو وہ نرم ہوجاتا ہے۔
nice sharing. I will try umeed hy muj say nhi banay ga.
Bookmarks