[IMG]http://i886.***********.com/albums/ac62/skipper93_2010/Internet/iqbal.png[/IMG]
[IMG]http://i886.***********.com/albums/ac62/skipper93_2010/Internet/iqbal.png[/IMG]
وعلیکم السلام!!،۔
واہ اسکپر بھائی بہت ہی خوبصورت شاعری کا بہت دلفریب ڈیزائن۔۔
اتنے دنوں بعد آپ کا کوئی ڈیزائن دیکھنے کو ملا، دل خوش ہو گیا ۔۔۔
بہت شکریہ
وعلیکم السلام
بھائی بہت ہی عمدہ ڈیزائن ہے۔
اور پوئیٹری کا انتخاب بھی بھی اچھا ہے۔
علامہ اقبال کسے نہیں پسند ہوگا۔۔
ہمارے ساتھ شئیرنگ کا شکریہ۔۔۔
بہت خوب علامہ رح کے خوب اشعار ہیں ڈیزائن بھی خوب ہے
وعلیکم السلام
بہت ہی خوبصورت شرینگ کی ہے برادر
گوڈ ورک
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Zaberdst
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
Skipper
ماشاءاللہ۔۔۔ہمیشہ کی طرح لاجواب ڈئیزائننگ کی ہے۔
علامہ محمد اِقبالؒ کی شاعری کی شاہین اور لاجواب طریقے سے شئیر کیا ہے۔۔۔۔
بہت محنت سے کام کیا ہے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
Superb Desinging boht umda
Double SuperB Design...
Amazing Design.......
Thanks Dear.......
Bookmarks