دوستو مجھے یہ والا فونٹ چایئے جیسا نیچے ہے اگر کسی کے پاس ہو تو مجھے دے دے
شکریہ
دوستو مجھے یہ والا فونٹ چایئے جیسا نیچے ہے اگر کسی کے پاس ہو تو مجھے دے دے
شکریہ
وعلیکم السلام
ڈاونلوڈ کرلیں اس لنک سے
فونٹ کا نام جمیل نوری کشیدہ ہے۔
http://www.itdunya.com/post2767973-3/
۔۔
بھائی جان ڈاون لؤڈ کرلیا ہے اور انسٹال بھی کرلیا ہے مگر یہ فونٹ نا ہی فوٹوشاپ میں اور نا ہی ورڈ میں اور کہیں بھی شو نہیں ہررہا
کوئی مسئلہ نہیں بھائی۔۔ آپ اُس فونٹ کو ڈیلیٹ کردیں فونٹس سے۔۔ اور یہ فائل ڈاونلوڈ کرلیں۔
http://www.4shared.com/file/17246505...astaleeq2.html
اس رار آرکائیو میں سے
Jameel Noori Kasheeda 2.ttf
نام کی فایل کو سسٹم فونٹس میں ڈال دیں۔
بہت بہت شکریہ سکپر بھائی
بہت شکریہ
پرابلم سالو
Bookmarks