یہ منسلک ایرر آ رہا ہے۔ اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کرکے گیم کے فولڈر میں پیسٹ کر دیا ہے پھر بھی گیم نہیں چل رہا ہے 30 دن والی بات نوٹ فرمائیں جو کہ اس ایرر میں کہی جا رہی ہے، قبول کرنے والا آپشن بند ہے اس وجہ سے۔
یہ منسلک ایرر آ رہا ہے۔ اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کرکے گیم کے فولڈر میں پیسٹ کر دیا ہے پھر بھی گیم نہیں چل رہا ہے 30 دن والی بات نوٹ فرمائیں جو کہ اس ایرر میں کہی جا رہی ہے، قبول کرنے والا آپشن بند ہے اس وجہ سے۔
گیم ایکسپرٹ آپ دوست کہاں ہیں؟ سارا گیم انسٹال ہوگیا ہے۔نیٹ سے کارڈ کا ڈرائیور بھی ابھی ابھی اپ ڈیٹ کر لیا ہے۔ مائیکروسوفٹ نے پاکستان میں اس وقت ہونے کی وجہ سے 14/7/2009 کا ڈرائیور اپ ڈیٹ کیا ہے جبکہ اس کارڈ کو کوئی ایک سال پہلے جب جرمنی سے اپ ڈیٹ کیا تھا تو یہ 2/11/2010 کی تاریخ کا اپ ڈیٹ ہوا تھا۔
میرے کہنے کا مطلب بھی آپ دوست جان گئے ہونگے؟
خیر مجھے تو آپ دوستوں کی رہنمائی کی ضرورت ہے اس سلسلے میں جو ایرر آ رہا ہے۔ اس کو کس طرح اور کہاں سے اپ ڈیٹ کروں جو اوپر شو ہو رہا ہے۔
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔
صبح بخیر دوستوں
گیم ایکسپرٹ آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔
گیم ایکسپرٹ جاگو کوئی پکار رہا ہے۔
Janab ap ka Video card bohot porana he jo ye game support nhe kr rha he, ye video card ka error he ye dono game ap k pass nhe chale ge. ap kindly apna Video card upgrade karein.
http://www.olx.com.pk pe ap used video cards mil jein ge saste check kar lein.
--Tauseef - IT
--|MCSE|CCNA|
--
آپ کوئی بتائیں ویسے میں چیک کرتا ہوں۔ جواب کا شکریہ
بجلی جانے والی ہے ایک گھنٹے کے لیے پھر ملیں گے
مرجان بھائی اور آپ تمام دوستوں کو مبارک ہو میں نے اپنے سسٹم کا وی جی اے کارڈ تبدیل کر لیا ہے یعنی 256 ایم بی کے بجائے ون جی بی کر لیا ہے اور دونوں گیم بہت اچھے چل رہے ہیں۔
آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔
Bookmarks