Mijhe aik cheez pouchni thi ke repaired motherboard kese pata chale gai ke ye repaired hai
kiyo hum jab used system lete hai wo ziada tar repaired hote hai
Mijhe aik cheez pouchni thi ke repaired motherboard kese pata chale gai ke ye repaired hai
kiyo hum jab used system lete hai wo ziada tar repaired hote hai
waiting
وعلیکم السلام
دوست یہ تو کوئی ایکسپرٹ ہی بتا سکتا ہے۔
ایک نشانی بتاتا ہوں۔مگر یہ چھوٹی سی عام سی نشانی ہے۔
دوست دیکھیں۔۔۔
جب آپ بورڈ خریدیں تو اُس کے پیچھے سے دیکھیں۔
اگر سولڈنگ واضح نظر آ رہی ہو تو اس کا مطلب ہے کہ یہ بورڈ ریپئیر ہوا ہے۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Ajkal repaired karne wale bhi chalak hai wo pakki soldring karte hai
ITBOY ap bhi to expert hai jo ke ap ko diya gia hai
چلیں آپ کو سولڈنگ کا معلوم ہے۔۔۔
اب دوست ایک چیز اور سمجھ لیں۔۔۔
اکثر بورڈز کی بائیوس رپیئر کی جاتی ہے۔
اور بورڈ کی ریم چینل اور پروسیسر کی طرف ہِیٹ دی جاتی ہے۔
وہ بھی ریپئیر ہوتا ہے۔۔۔
مگر دوست اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا کیوں کہ ریپئر بورڈ بھی اچھے چل جاتے ہیں۔
اور دوکاندار اس کی کچھ دن کی وارنٹی بھی دیتے ہیں۔۔۔اوکے
Bookmarks