السلام علیکم
میں ایک ویب سائٹ پر آن لائن گیم کھیلتا ہوں
یہ ویب سائٹ
مِنی کلپ ڈاٹ کام
کی طرح آن لائن گیم کھیلنے کی آپشن دیتی ہے۔
اس میں کئی گیمز کی سپیڈ بہت تیز ہے۔
کیا کسی طرح ان کی سپیڈ سلو ہو سکتی ہے؟؟؟
یاد رہے کہ میں اس گیم کو آن لائن ہی کھیلنا چاھتا ہوں۔
شکریہ
Bookmarks