السلام علیکم
گرائمر ایک دقیق علم ہے اور میری یہ کوشش ہے کے آپ دوستوں کو جتنا ہوسکے اس علم سے مستفید کر سکوں آمین۔
تو آئیے کلاس کا آغاز کرتے ہیں
ابتدائیہ
جس طرح مکانات کی تعمیر کے لیے محض نقشہ یا ڈیزائن کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، اسی طرح زبان کی اپنی سرحدیں ،اصول و ضوابط اور قوانین ہوتے ہیں، جن سے آگاہی حاصل کرنے کے بعد ہی ہم تقریرو تحریر میں صحت و درستی کا اہتمام کر سکتے ہیں۔ان قوانین کو اصطلاح میں گرائمر کہتے ہیں ۔
گرائمر کو تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:
1۔ علم ہجا 2۔ علم حرف 3۔ علم نحو
اگلے سبق میں ہم ان کی وضاحت کریں گے۔
Bookmarks